October 4, 2025 9:42 PM

printer

جموں و کشمیر میں خراب موسم کے پیش نظر کل سے اِس ماہ کی 7 تاریخ تک شری ماتا ویشنو دیوی یاترا ملتوی کر دی گئی ہے

جموں و کشمیر میں خراب موسم کے پیش نظر کل سے اِس ماہ کی 7 تاریخ تک شری ماتا ویشنو دیوی یاترا ملتوی کر دی گئی ہے۔ یاتریوں کی صحت و سلامتی کو دھیان میں رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ عقیدتمندوں سے کہا گیا ہے کہ وہ شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کی ویب سائٹ اور رابطہ کے مصدقہ ذرائع کے وسیلے سے جاری کردہ سرکاری اطلاعات پر نظر رکھیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔