October 4, 2025 3:16 PM

printer

جموں و کشمیر میں خراب موسم کی وجہ سے شری ماتا ویشنو دیوی یاترا کَل سے اِس مہینے کی سات تاریخ تک معطل رہے گی

جموں و کشمیر میں خراب موسم کی وجہ سے شری ماتا ویشنو دیوی یاترا کَل سے اِس مہینے کی سات تاریخ تک معطل رہے گی۔ یاتریوں کی حفاظت اور اُن کی فلاح و بہبود کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاتریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کی ویب سائٹ اور دوسرے مجاز مواصلاتی رابطوں کے ذریعے جاری کی جانے والی باضابطہ ہدایات پر عمل کریں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔