July 24, 2025 3:18 PM

printer

جموں و کشمیر میں تین لاکھ 42 ہزار سے زیادہ یاتری اب تک درشن کرچکے ہیں،

جموں و کشمیر میں تین لاکھ 42 ہزار سے زیادہ یاتری اب تک درشن کرچکے ہیں، جبکہ آج جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس سے وادی کیلئے تین ہزار 500 یاتریوں کا ایک جتھہ دو Base کیمپ کی جانب روانہ ہوا۔ یاترا شَروَن پورنیما اور رَکشا بندھن کے موقع پر 9 اگست کو ختم ہوگی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔