ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 10, 2025 9:48 AM | J&K Byepoll

printer

جموں و کشمیر میں تقریباً 98 ہزار رائے دہندگان 11 نومبر کو Nagrota اسمبلی حلقے کے ضمنی چناؤ میں 10 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔

جموں و کشمیر میں تقریباً 98 ہزار رائے دہندگان 11 نومبر کو Nagrota اسمبلی حلقے کے ضمنی چناؤ میں 10 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ حالانکہ اصل مقابلہ 4 امیدواروں تک ہی محدود ہے، جبکہ انتخابی مہم کَل شام ختم ہو گئی تھی۔ جموں میں آکاشوانی کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ Devyani Rana جو BJP کے قدآور لیڈر دویندر سنگھ رانا کی بیٹی ہیں، BJP کے ذریعے چناؤ میدان میں اُتاری گئی ہیں۔ دویندر سنگھ رانا نے 2024 کے اسمبلی چناؤ میں سیٹ جیتی تھی، لیکن حلف لینے کے 15 دن بعد اُن کا انتقال ہو گیا تھا۔×