جموں و کشمیر میں آج پونج ضلع کی Loran وادی میں 13 روزہ شری بابا بوڑھا امرناتھ یاترا کا آغاز ہوا۔ یہ یاترا 9 اگست کو اختتام پذیر ہوگی، جس دن رکشا بندھن کا تہوار بھی ہے۔ ہر سال کی طرح اِس سال بھی عقیدتمندوں کی بھاری بھیڑ کے پیشِ نظر سبھی انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ ایسا عقیدہ ہے کہ کشمیر کے اننت ناگ میں بابا امرناتھ کی یاترا بابا بوڑھا امرناتھ کے درشن کیے بغیر ادھوری رہتی ہے۔
Site Admin | July 28, 2025 2:42 PM
جموں و کشمیر میں آج پونج ضلع کی Loran وادی میں 13 روزہ شری بابا بوڑھا امرناتھ یاترا کا آغاز ہوا