January 3, 2026 3:03 PM

printer

جموں و کشمیر میں آج سے اِس مہینے کی پانچ تاریخ تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے

جموں و کشمیر میں آج سے اِس مہینے کی پانچ تاریخ تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ 7 اور 15 تاریخ کے درمیان مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ اگلے تین دن کے دوران جموں ڈویژن کے میدانی علاقوں میں کچھ جگہوں پر گہرا کہرا چھایا رہ سکتا ہے۔ x