ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 13, 2025 9:51 AM | J&K Cycle Rally

printer

جموں و کشمیر میں، کٹھوا کی ضلع انتظامیہ نے، ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ایک بڑی سائیکل ریلی کا انعقاد کیا، جس کا مقصد یومِ آزادی کی تقریبات سے پہلے عوام میں حب الوطنی کا جذبہ بیدار کرنا تھا۔

جموں و کشمیر میں، کٹھوا کی ضلع انتظامیہ نے، ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ایک بڑی سائیکل ریلی کا انعقاد کیا، جس کا مقصد یومِ آزادی کی تقریبات سے پہلے عوام میں حب الوطنی کا جذبہ بیدار کرنا تھا۔ ڈپٹی کمشنر راجیش شرما نے کٹھوا کے اسپورٹس اسٹیڈئم سے ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

مختلف سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلبا نے بڑی تعداد میں، اس علاقے میں بونداباندی کے باوجود اس ریلی میں شرکت کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں