November 25, 2025 9:40 AM | J&K-GOVT BUDGET

printer

جموں و کشمیر میں، مالی سال 2026-27 کیلئے بجٹ تیار کرنے کے عمل کے حصے کے طور پر محکمہئ خزانہ یکم دسمبر سے بجٹ تجویزوں پر تبادلہئ خیال کا سلسلہ شروع کرے گا۔

جموں و کشمیر میں، مالی سال 2026-27 کیلئے بجٹ تیار کرنے کے عمل کے حصے کے طور پر محکمہئ خزانہ یکم دسمبر سے بجٹ تجویزوں پر تبادلہئ خیال کا سلسلہ شروع کرے گا۔ 16 دسمبر کو یہ عمل مکمل کرنے سے پہلے محکمہئ خزانہ 36 محکموں کے ساتھ تبادلہئ خیال کرے گا۔ اس میں 2025-26 کیلئے نظرثانی شدہ تخمینے اور 2026-27 کیلئے بجٹ تخمینے دونوں شامل ہوں گے۔  مرکز کے زیر اہتمام چلنے والی اسکیمیں، وزیر اعظم کا ترقیاتی پروگرام اور قرض کا بندوبست وغیرہ اس کے دائرے میں آئیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔