ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

July 17, 2025 9:57 AM | Amarnath Yatra

printer

جموں و کشمیر میں، شری امرناتھ جی یاترا کشمیر اور جموں ڈویژن دونوں کے زیادہ تر علاقوں میں خراب موسم کے سبب عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں، شری امرناتھ جی یاترا کشمیر اور جموں ڈویژن دونوں کے زیادہ تر علاقوں میں خراب موسم کے سبب عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بالتل اور پہلگام راستوں پر شدید بارش کے پیشِ نظر حکام نے آج امرناتھ جی یاترا کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ یاتریوں کے کسی بھی قافلے کو آج جموں بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی کے لیے نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔