جموں و کشمیر میں، راجیہ سبھا کی تین سیٹوں کے لیے بی جے پی کی طرف سے ستپال شرما، راکیش مہاجن اور ڈاکٹر علی محمد میر آج اپنا پرچہئ نامزدگی داخل کریں گے۔ بی جے پی کے 28 ارکان اسمبلی جموں و کشمیر میں بی جے پی جنرل سکریٹری اشوک کول اور پارٹی کے دیگر لیڈر بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔×
Site Admin | October 13, 2025 9:33 AM | J&K RAJYA SABHA
جموں و کشمیر میں، راجیہ سبھا کی تین سیٹوں کے لیے بی جے پی کی طرف سے ستپال شرما، راکیش مہاجن اور ڈاکٹر علی محمد میر آج اپنا پرچہئ نامزدگی داخل کریں گے۔
