جموں و کشمیر میں، حکام نے جاری خراب موسم کے حالات کے پیشِ نظر آج کے لیے، پورے جموں ڈویژن میں سبھی سرکاری اسکولوں اور پرائیویٹ اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ جموں میں اسکولی تعلیم کے ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری کیے گئے ایک حکم کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہ پہاڑی علاقوں میں لگاتار بارش اور مٹّی کے تودے کھسکنے کے حادثات کے پیشِ نظر طلبا اور عملے کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔×
Site Admin | September 1, 2025 9:38 AM | J&K School Closed
جموں و کشمیر میں، حکام نے جاری خراب موسم کے حالات کے پیشِ نظر آج کے لیے، پورے جموں ڈویژن میں سبھی سرکاری اسکولوں اور پرائیویٹ اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
