ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2025 9:45 AM | IAF Jammu Flood

printer

جموں و کشمیر میں، اودھم پور ضلعے کی Dammote پنچایت میں کل بھارتیہ فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ عوام کے لیے راحت رسانی کے تقریباً 6 ٹن ساز و سامان مہیا کرائے گئے۔

جموں و کشمیر میں، اودھم پور ضلعے کی Dammote پنچایت میں کل بھارتیہ فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ عوام کے لیے راحت رسانی کے تقریباً 6 ٹن ساز و سامان مہیا کرائے گئے۔ دفاع کے عوامی رابطے سے متعلق ایک افسر نے بتایا کہ جموں میں IAF کے پائلٹوں نے حوصلہ افزا ہیلی کاپٹر مشن کا مظاہرہ کرتے ہوئے Dammote پنچایت میں واقع ایک اسکول کی چھت پر بڑی چابک دستی کے ساتھ پانچ اعشاریہ نو ٹن راحت کے سازوں سامان فراہم کیے۔ انہوں نے بتایا کہ شدید بارش، تازہ سیلاب اور مٹّی کے تودے گرنے سے اودھم پور میں معمول کی زندگی متاثرہ ہوئی ہے۔×