December 30, 2025 2:42 PM

printer

جموں و کشمیر حفاظتی دستوں کو لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحدوں پر انتہائی چوکسی پر رکھا گیا ہے

جموں و کشمیر حفاظتی دستوں کو لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحدوں پر انتہائی چوکسی پر رکھا گیا ہے۔ یہ قدم نئے سال کی تقریبات کے پیش نظر اُٹھایا گیا ہے۔ انتہائی چوکسی کا مقصد، بڑے پیمانے پر سرحدی حفاظت کو یقینی بنانا اور چھٹی کے دنوں میں کسی بھی طرح کی دراندازی یا جنگ بندی کی خلاف ورزی کو روکنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔