جموں وکشمیر کے کشتواڑ ضلع میں سکیورٹی فورسز نے Khankoo کے گھنے جنگلاتی علاقے میں چھپے ہوئے دہشت گردوں کا پتہ لگانے کیلئے تلاش کی بڑی کارروائی آج پھر شروع کردی ہے۔ اس کام میں ڈرونز اور Sniffer Dogs کو لگایا گیا ہے۔ فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی رات میں روک دی گئی تھی۔ اس سے قبل حزب المجاہدین کے دہشت گردوں کے ساتھ کچھ دیر جھڑپ ہوئی۔ اِن میں دو بڑے انتہا پسند بھی شامل ہیں، جن پر 30 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔
Site Admin | July 21, 2025 2:41 PM
جموں وکشمیر کے کشتواڑ ضلع میں سکیورٹی فورسز نے Khankoo کے گھنے جنگلاتی علاقے میں چھپے ہوئے دہشت گردوں کا پتہ لگانے کیلئے تلاش کی بڑی کارروائی آج پھر شروع کردی ہے