July 21, 2025 2:39 PM

printer

جموں وکشمیر کے کشتواڑ ضلع میں آج صبح تین اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا

جموں وکشمیر کے کشتواڑ ضلع میں آج صبح تین اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا۔ اس زلزلے کا مرکز کشتواڑ کے نزدیک 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ کسی طرح کے جان ومال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔