ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

جموں وکشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہریوں، طلباء اور سیاسی گروپوں نے کَل مختلف شہروں میں احتجاج اور کینڈل مارچ کیا۔

جموں وکشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہریوں، طلباء اور سیاسی گروپوں نے کَل مختلف شہروں میں احتجاج اور کینڈل مارچ کیا۔ اننت ناگ میں خواتین کے گورنمنٹ ڈگری کالج کی طالبات نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہر میں مارچ کیا۔ چنڈی گڑھ میں لوگ اس واقعہ کے خلاف احتجاج میں جمع ہوئے، جنہوں نے پلے کارڈ لے رکھے تھے اور متاثرین کیلئے انصاف کی مانگ کررہے تھے۔ اترپردیش کے ایودھیا میں ایک کینڈل مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ دلّی میں خان مارکیٹ ٹریڈ ایسوسی ایشن کے ممبران نے بھی اسی طرح کا مارچ نکالا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں