جموں وکشمیر کے باندی پورہ میں آج دہشت گردوں اور سکیورٹی دستوں کے درمیان گولی باری ہوئی ہے۔ سرکار ذرائع نے کہا ہے کہ سکیورٹی دستوں نے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع ملنے پر باندی پورہ ضلع کے Kulnar Bazipora علاقے میں محاصرے اور تلاش کی کارروائی شروع کی تھی۔ اس واقعے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔×
Site Admin | April 25, 2025 9:43 AM | BANDIPURA ENCOUNTER
جموں وکشمیر کے باندی پورہ میں آج دہشت گردوں اور سکیورٹی دستوں کے درمیان گولی باری ہوئی ہے۔
