January 23, 2026 3:01 PM

printer

جموں وکشمیر کی کھیلوں کی کونسل کھیلو انڈیا قبائلی کھیل 2026 کیلئے جموں وکشمیر دستے کے ارکان کا انتخاب کرنے کیلئے آج سے اوپن سلیکشن کے پہلے مرحلے کا آغاز کرے گی۔

جموں وکشمیر کی کھیلوں کی کونسل کھیلو انڈیا قبائلی کھیل 2026 کیلئے جموں وکشمیر دستے کے ارکان کا انتخاب کرنے کیلئے آج سے اوپن سلیکشن کے پہلے مرحلے کا آغاز کرے گی۔ یہ تقریب چھتیس گڑھ میں منعقد کی جائے گی۔ آکاشوانی کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ فٹبال کے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کیلئے منی اسٹیڈیم میں ان کے کھیل کا جائزہ لیا جائے گا اور 24 جنوری کو جموں یونیورسٹی میں ایتھلیٹکس کے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔