November 3, 2024 9:19 PM

printer

جموں وکشمیر میں BJP نے سنیل شرما کو متفقہ طور پر لیجسلیچر پارٹی کا رہنما منتخب کیا ہے

جموں وکشمیر میں BJP نے سنیل شرما کو متفقہ طور پر لیجسلیچر پارٹی کا رہنما منتخب کیا ہے جس سے جموں وکشمیر اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن کے طور پر ان کی تقرری کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ قانون ساز اسمبلی میں BJP سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی ہے۔ جناب شرما سابق وزیر اور کشتواڑ کے Padder-Nagseni حلقے سے رکن اسمبلی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔