August 1, 2025 3:04 PM

printer

جموں وکشمیر میں پونچھ ضلع کی منڈی وادی کیلئے 13 روزہ شری بوڑھا امرناتھ جی یاترا خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے

جموں وکشمیر میں پونچھ ضلع کی منڈی وادی کیلئے 13 روزہ شری بوڑھا امرناتھ جی یاترا خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے۔ ایک ہزار 352 یاتریوں کا ایک اور جتھہ آج صبح سویرے بھگوتی نگر کے بنیادی پڑاؤ سے روانہ ہوا۔ اِن میں 434 خواتین اور 26 بچے بھی شامل ہیں۔ یہ لوگ 27 موٹر گاڑیوں کے قافلے میں پونچھ ضلع میں منڈی کیلئے روانہ ہوئے۔
اُدھر جموں سے امرناتھ یاترا کیلئے آج کوئی نیا جتھہ روانہ نہیں ہوا۔ خراب موسم کے تناظر میں کچھ وقت کیلئے روکے جانے کے بعد امرناتھ یاترا کَل بال تَل کے راستے پھر سے شروع ہوگئی، لیکن رکھ رکھاؤ کے کام کی وجہ سے پہلگام کے راستے پر ابھی یہ معطل ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔