جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں کے سِول سکریٹریٹ میں کھیلو انڈیا موسم سرما کھیلوں 2025 کی سرکاری ویب سائٹ کا آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ نے منتظمین کو اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ وزیراعلیٰ نے انتظامات اور کھیل کود مقابلوں کی حتمی تاریخوں کے بارے میں معلوم حاصل کیں۔ جے اینڈ کے اسپورٹ کاؤنسل کی سکریٹری نزہت گُل نے اعلان کیا کہ یہ کھیل کود مقابلے 9 مارچ سے 12 مارچ تک گلمرگ میں ہوں گے۔
Site Admin | March 4, 2025 9:26 AM
جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں کے سِول سکریٹریٹ میں کھیلو انڈیا موسم سرما کھیلوں 2025 کی سرکاری ویب سائٹ کا آغاز کیا