جموں وکشمیر میں حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں قدرتی آفات سے متعلق تیاری اور اُس سے نمٹنے کے بندوبست کو مضبوط کرنے کیلئے بلاک اور پنچایت دونوں سطحوں پر قدرتی آفت کے بندوبست سے متعلق کمیٹیاں تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔

جموں وکشمیر میں حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں قدرتی آفات سے متعلق تیاری اور اُس سے نمٹنے کے بندوبست کو مضبوط کرنے کیلئے بلاک اور پنچایت دونوں سطحوں پر قدرتی آفت کے بندوبست سے متعلق کمیٹیاں تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ بلاک سطح کی کمیٹی کی سربراہی بلاک ترقیاتی کونسل کے چیئرپرسن  کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔