جموں وکشمیر میں آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت، ’’ہرگھر ترنگا مہم‘‘، پوری وادیٔ کشمیر میں، پچھلے ایک ہفتے سے، خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے۔ اس مہم میں حصہ لینے والوں نے احساس ذمے داری، وطن پرستی اور اِس قومی مہم کے تئیں حمایت کا اظہار کیا۔ تعلیم، نوجوانوں سے متعلق خدمات اور کھیل کود، RDD، پوشن اور جل شکتی سمیت J&K انتظامیہ، ترنگا ریلیوں کا انعقاد کرتی رہی ہیں، جس سے وطن پرستی کے جذبے کا اظہار ہوتا ہے۔J&Kپولیس بھی وادی میں مختلف جگہوں پر اِس طرح کی ریلیوں کا اہتمام کرتی رہی ہے۔
Site Admin | August 10, 2025 9:55 PM
جموں وکشمیر میں آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت، ’’ہرگھر ترنگا مہم‘‘، پوری وادیٔ کشمیر میں، پچھلے ایک ہفتے سے، خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے
