جموں وکشمیر میں آج پلوامہ ضلع میں اَونتی پورہ کے Nader Tral علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ایک مڈبھیڑ میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ کارروائی آج صبح سویرے شروع ہوئی تھی۔کشمیر کے آئی جی پی V.K.Birdi نے آکاشوانی نیوز کو بتایا کہ آپریشن کے دوران تین مسلح دہشت گرد مارے گئے ہیں اور مڈبھیر کی جگہ سے اُن کی لاشوں کو نکالا گیا ہے۔
Site Admin | May 15, 2025 9:38 PM
جموں وکشمیر میں آج پلوامہ ضلع میں اَونتی پورہ کے Nader Tral علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ایک مڈبھیڑ میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں
