جموں وکشمیر میں اننت ناگ ضلع کے Shangus کے Larnoo جنگلاتی علاقے میں آج ایک تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ان دہشت گردوں کی ابھی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ دوسری طرف سری نگر کے علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ جاری ہے۔
Site Admin | November 2, 2024 3:11 PM
جموں وکشمیر میں اننت ناگ ضلع کے جنگلاتی علاقے میں آج ایک تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔