August 30, 2025 3:42 PM

printer

جموں وکشمیر میں آج صبح Reasi ضلع کے ایک دور دراز کے گاؤں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے ایک گھر پر مٹی کے تودے گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی موت ہوگئی

جموں وکشمیر میں آج صبح Reasi ضلع کے ایک دور دراز کے گاؤں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے ایک گھر پر مٹی کے تودے گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس، SDRF اور مقامی انتظامیہ کے ہلکاروں سمیت بچاؤ ٹیموں کو فوراً جائے وقوع پر بھیجا گیا اور سبھی لاشوں کو برآمد کرلیا گیا۔ ضلع انتظامیہ نے پہاڑی علاقوں اور تودے کھسکنے سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے اور شدید بارش کے دوران کمزور عمارتوں میں رہنے سے گریز کریں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔