جموں وکشمیر میں، جموں اور کٹرہ کے درمیان پھنسے ہوئے مسافروں اور مقامی لوگوں کی مدد کیلئے متعارف کی گئی چار ٹرین شٹَل سروس کو کل شدید بارش اور سیلاب کے سبب معطل کردیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ریل لائن پر بہت زیادہ پانی اور شدید بارش کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ شٹَل سروس یکم ستمبر کو شروع کی گئی تھی اور 15 ستمبر تک اسے جاری رکھنے کا پروگرام تھا۔
Site Admin | September 4, 2025 3:27 PM
جموں وکشمیر میں، جموں اور کٹرہ کے درمیان پھنسے ہوئے مسافروں اور مقامی لوگوں کی مدد کیلئے متعارف کی گئی چار ٹرین شٹَل سروس کو کل شدید بارش اور سیلاب کے سبب معطل کردیا گیا ہے۔