بھارتی موسمیات محکمے نے جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، کونکن، گوا اور تلنگانہ میں بھی کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔
Site Admin | July 23, 2025 2:42 PM
جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے