جموں علاقے میں تیز بارش کے سبب شمال ریلوے نے 45 ٹرینوں کو منسوخ اور 25 ٹرینوں کے راستے بدل دیے ہیں۔
شمالی ریلوے کے تعلقات عامہ کے اعلیٰ افسر، ہمانشو شیکھر نے آج نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیصلے کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ جموں – شری ماتا ویشنو دیوی کٹرا، پٹھان کوٹ اور نئی دلّی ریلوے اسٹیشنوں پر ایک Help Desk قائم کیا گیا ہے۔
جموں کے لیے ہیلپ لائن بمبر ہے:
سات آٹھ آٹھ – آٹھ آٹھ تین – نو نو ایک ایک
اور دلّی کے لیے:
نو سات ایک – سات چھ تین – آٹھ سات سات پانچ ایک ہے۔
Site Admin | August 27, 2025 9:50 PM
جموں علاقے میں تیز بارش کے سبب شمال ریلوے نے 45 ٹرینوں کو منسوخ اور 25 ٹرینوں کے راستے بدل دیے ہیں