November 28, 2025 9:29 PM

printer

جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے آج کہا ہے کہ جل جیون مشن کے تحت ملک بھر کے 15 کروڑ دیہی گھروں کو نَل کے ذریعے پانی کا کنکشن فراہم کیا گیا ہے۔

جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے آج کہا ہے کہ جل جیون مشن کے تحت ملک بھر کے 15 کروڑ دیہی گھروں کو نَل کے ذریعے پانی کا کنکشن فراہم کیا گیا ہے۔ نئی دلّی میں Sujalam بھارت وژن سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب پاٹل نے ہر ایک شہری کیلئے پانی کو یقینی بنانے کیلئے سرکار کے عہد کا اعادہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ سربراہ کانفرنس پانی کے تحفظ کے تئیں ایک سائنسی اور پائیدار نظریے کیلئے ملک کی جامع کوششوں کا ایک حصہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔