جل شکتی محکمے کے وزیر سی آر پاٹل نے نئی دلّی میں ایک جامع میٹنگ کی، جس میں دریائے گنگا اور اُس کی معاون ندیوں کے ماحولیات بہاؤ E-Flow پر توجہ مرکوز کی گئی۔ جناب پاٹل نے اس بات پر زور دیا کہ دریا کے ایکو نظام کے تحفظ اور آبی وسائل کے متوازن استعمال کو یقینی بنانے کی خاطر دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کو بڑھانے کیلئے ایک متحرک اور جامع منصوبہ تیار کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے خاص طور سے اُن خطوں کیلئے جہاں پانی کا زیادہ استعمال ہوتا ہے اور آلودگی کے چیلنج درپیش ہیں، جمنا میں پانی کے بہاؤ کو بہتر کرنے کیلئے مستحکم حکمت عملیوں اور جامع منصوبوں پر زور دیا۔×
Site Admin | July 25, 2025 9:29 AM | JAL SHAKTI RIVERS
جل شکتی محکمے کے وزیر سی آر پاٹل نے نئی دلّی میں ایک جامع میٹنگ کی، جس میں دریائے گنگا اور اُس کی معاون ندیوں کے ماحولیات بہاؤ E-Flow پر توجہ مرکوز کی گئی۔