ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 30, 2025 9:48 PM

printer

جسٹس سوریہ کانت بھارت کے 53ویں چیف جسٹس مقرر ہوئے ہیں۔ وہ24 نومبر کو عہدے کی ذمے داری سنبھالیں گے

جسٹس سوریہ کانت، بھارت کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے انہیں مبارکباد پیش کی اور بتایا کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جسٹس سوریہ کانت کو اگلا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ ان کی تقرری 24 نومبر سے شروع ہوگی۔ جسٹس سوریہ کانت 53 ویں چیف جسٹس ہوں گے۔ وہ چیف جسٹس بی آرGavaiکی جگہ لیںگے، جن کے کام کی مدت23 نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔