ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 9, 2025 9:36 PM

printer

جرمنی کے شہر Munich میں شوٹنگ کا ISSF عالمی کپ 2025 کل سے شروع ہورہا ہے

جرمنی کے شہر Munich میں شوٹنگ کا ISSF عالمی کپ 2025 کل سے شروع ہورہا ہے۔ کل خواتین کے 10 میٹر ائیر رائفل اور مردوں کے 10 میٹر ائیر پسٹل فائنلس مقابلے ہوں گے۔ بھارت کے تین شوٹرس پہلی مرتبہ عالمی کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں بھارت کے 36 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، جو کسی ملک کی جانب سے حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ ان کھلاڑیوں میں کئی ممتاز کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں، جن میں اولمپکس میں پسٹل میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی کھلاڑی Manu Bhakar اور Kiran Ankush Jadhav، مردوں کے رائفل کے ممتاز کھلاڑی Arjun Babuta اور Swapnil Kusale، پسٹل میں چار بار عالمی کپ میںتمغہ حاصل کرنے والے Varun Tomer، دو بار عالمی کپ میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والی کھلاڑی Elavenil Valarivan، اندرجیت سنگھ سُرُوچی اور Sarabjot Singh شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں