ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 23, 2025 10:23 AM | Germany Elections

printer

جرمنی میں آج جلد چناؤ کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، کیونکہ چانسلر Olaf Scholz کی مخلوط سرکار پچھلے نومبر میں گر گئی تھی، جبکہ چناؤ مہم میں معیشت اور مائیگریشن پر توجہ دی گئی تھی۔

جرمنی میں آج جلد چناؤ کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، کیونکہ چانسلر Olaf Scholz کی مخلوط سرکار پچھلے نومبر میں گر گئی تھی، جبکہ چناؤ مہم میں معیشت اور مائیگریشن پر توجہ دی گئی تھی۔ جرمنی میں چناؤ تیزی سے جاری ہے۔

اپوزیشن لیڈر Friedrich Merz کا سینٹر رائٹ یونین بلاک سبقت بنائے ہوئے ہے۔ Friedrich Merz نے جرمنی کی جوجھتی ہوئی معیشت میں پھر سے جان ڈالنے اور یوروپ میں اپنا کردار مستحکم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ میونخ میں ایک ریلی کے دوران انہوں نے یوروپ کے مفادات کا دفاع کرنے اور مائیگریشن پر سخت موقف اپنانے کا عہد کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں