December 9, 2025 9:38 AM

printer

جاپان کے شمال مشرقی حصے میں کَل رات سات اعشاریہ پانچ شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا۔

جاپان کے شمال مشرقی حصے میں کَل رات سات اعشاریہ پانچ شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا۔ جاپان کی موسمیات کی ایجنسی نے کہا ہے کہ یہ زلزلہ Aamori  خطے کے ساحل سے تقریباً 80 کلومیٹر نزدیک آیا۔ 20 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلے کی وجہ سے 70 سینٹی میٹر تک سونامی کی لہریں اٹھیں، حالاں کہ سونامی کی وارننگ ہٹالی گئی ہے۔ حکام نے تقریبا90  ہزار شہریوں کو محفوظ مقامات پر چلے جانے کے لیے کہا ہے۔ شمال مشرقی ساحل پر کچھ بلیٹ ٹرین خدمات معطل ہیں۔ نیوکلیائی پلانٹ میں بھی فوری طور پر چیکنگ کی جا رہی ہے۔x