جاپان کے اہم جزیرے Hokkaido میں، ابھی تک کی سب سے زیادہ برفباری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے آج گاڑیوں کی آمد و رفت میں رکاوٹ آئی اور پروازوں کو بند کرنا پڑا۔ مقامی حکام نے بتایا کہ شاہراہوں کو جزوی طور پر اور اہم سڑکوں کو بھی بند کرنا پڑا اور متاثرہ علاقوں میں ٹرین خدمات بھی معطل کی گئیں۔Hokkaido میں، اور اِس کے باہر، درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جس سے ہزاروں لوگ متاثر ہوئے۔
Site Admin | February 4, 2025 9:21 PM
جاپان کے اہم جزیرے Hokkaido میں، ابھی تک کی سب سے زیادہ برفباری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے آج گاڑیوں کی آمد و رفت میں رکاوٹ آئی اور پروازوں کو بند کرنا پڑا