ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 21, 2025 2:52 PM

printer

جاپان کی پارلیمنٹ Diet نے محترمہSanae Takaichi کو ملک کی پہلی خاتوں وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا ہے

جاپان کی پارلیمنٹ Diet نے محترمہSanae Takaichi کو ملک کی پہلی خاتوں وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا ہے۔ لِبرل ڈیموکریٹک پارٹی LDP کی رہنما Takaichi، جاپان اِنوویشن پارٹی JIP کے ساتھ ملکر ایک نئی مخلوط سرکار تشکیل دیں گی، کیونکہ دیرینہ حلیف Komeito سے LDP کے تعلقات منقطع ہوگئے ہیں۔ 64 سالہ Takaichi شاہ کی جانب سے تقرری کے بعد آج شام باضابطہ طور پر عہدہ سنبھالیں گی۔ اِس کے بعد وہ پہلی پریس کانفرنس کریں گی۔