جاپان کی برسراقتدار لیبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے آج Sanae Takaichi کو اپنا رہنما منتخب کیا۔ Sanae Takaichi اب 15 اکتوبر کو جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے جارہی ہیں۔ جاپان کی سابق اقتصادی سلامتی کی وزیر Takaichi نے رَن آف میں زراعت کے وزیر Shinjiro Koizumi کو شکست دیتے ہوئے 185 ووٹ حاصل کئے۔ جبکہ Koizumi نے 156 ووٹ حاصل کئے۔ گزشتہ مہینے وزیراعظم Shigeru Ishiba کے استعفے کے بعد رہنما کا انتخاب کرنے کیلئے ووٹنگ ہوئی تھی۔×
Site Admin | October 4, 2025 3:14 PM
جاپان کی برسراقتدار لیبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے آج Sanae Takaichi کو اپنا رہنما منتخب کیا۔
 
		 
									 
									 
									 
									 
									