July 16, 2025 10:14 PM

printer

جاپان اوپن بیڈمنٹن میں بھارت نے اپنی مہم کا آغاز اچھے کھیل کے ساتھ کیا۔

جاپان اوپن بیڈمنٹن میں بھارت نے اپنی مہم کا آغاز اچھے کھیل کے ساتھ کیا۔ مردوں کے ڈبلز زمرے میں سَتوِک سائی راج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی اور سنگلز زمرے میں لکشیہ سین اپنے اپنے میچ جیت کر دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں، تاہم خواتین کے سنگلز میں دوبار اولمپک میں تمغہ حاصل کرنے والی پی وی سندھو کوریا کی کھلاڑی Sim Yu Jin سے پہلے راؤنڈ میں ہار کر باہر ہوگئی ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔