January 1, 2026 3:09 PM

printer

تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے بڑے شہروں میں کمرشیل LPG گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں 111 روپے کا اضافہ کیا ہے۔

تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے بڑے شہروں میں کمرشیل LPG گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں 111 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ انڈین آئل کارپوریشن لمیٹیڈ کے مطابق، دلّی میں LPG کمرشیل گیس سلنڈروں کی قیمت اب ایک ہزار 691 روپے 50 پیسے ہے۔ اسی طرح کولکاتہ میں کمرشیل LPG کی قیمت بڑھ کر ایک ہزار 795 روپے ہوگئی ہے۔ ممبئی میں ایک ہزار 531 روپے اور 50 پیسے اور چنئی میں ایک ہزار 739 روپے اور 50 پیسے ہوگئی ہے۔ 19 کلوگرام کے کمرشیل LPG سلنڈر کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔