April 1, 2025 10:12 PM

printer

تیسرے بھارت جاپان مذاکرات آج ٹوکیو میں منعقد کیے گئے جس میں خلاء سے متعلق پروگراموں، باہمی تعاون، سکیورٹی اور کمرشیل، اسپیس تعاون، پر توجہ مرکوز کی گئی۔

تیسرے بھارت جاپان مذاکرات آج ٹوکیو میں منعقد کیے گئے جس میں خلاء سے متعلق پروگراموں، باہمی تعاون، سکیورٹی اور کمرشیل، اسپیس تعاون، پر توجہ مرکوز کی گئی۔

بھارتی وفد کی قیادت Disarmament ڈویژن کی Muanpuii Saiawi اور اسرو کے ایم گنیش پلئی نے مشترکہ طور پر کی۔ اِدھر جاپان کے وفد کی قیادت خلائی پالیسی کی اسسٹینٹ وزیر Saita Yukio اور Kazeki Jun نے مشترکہ طور پر کی۔ بھارت اور جاپان کی کمپنیوں کی شراکت داری کے ساتھ In-Space اور جاپان کی کابینہ کے دفتر کے ذریعہ منعقد کیے گئے صنعتی تعاون کے ایک اجلاس کی قیادت کی گئی۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔