بھارت کی Chikitha Taniparthi کناڈا میں عالمی یوتھ چیمپئن شپ میں انفرادی جونیئر ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے والی پہلی بھارتی خاتون کمپاؤنڈ تیر انداز بن گئی ہیں۔ اِس طرح انہوں نے تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔ Chikitha نے 21 سال تک کی عمر کی خواتین کے کمپاؤنڈ تیر اندازی مقابلے کے فائنل میں کوریا کی Yerin Park کو 136 کے مقابلے 142 پوائنٹ سے شکست دی۔
Site Admin | August 24, 2025 2:48 PM
تیر اندازی میں Chikitha Taniparthi نے کناڈا میں عالمی یوتھ چیمپئن شپ میں 21 سال تک کی عمر کی خواتین کے کمپاؤنڈ زمرے میں بھارت کیلئے پہلا انفرادی سونے کا تمغہ جیتا ہے
