ڈھاکہ میں جاری ایشیائی تیر اندازی چمپئن شپ میں بھارت نے آج Recurve زمرے میں سونے کے مزید3 تمغے جیتے۔ بھارت کی انکیتا بھاکٹ نے خواتین کے انفرادی Recurve فائنل میں کوریا کی Suhyeon Nam کو سات-تین سے ہرایا۔ وہیں مردوں کے Recurve ٹیم مقابلوں میں بھارت کے یش دیپ بھوگے، Atanu داس اور راہل پر مشتمل ٹیم نے کوریا کو چار کے مقابلے پانچ سے شکست دی۔ کمپاؤنڈ مقابلوں میں گزشتہ روز جیتے گئے تمغوں کے بعد بھارت کے سونے کے تمغوں کی تعداد 6 اور چاندی کے تمغوں کی تعداد3 ہوگئی ہے۔ یہ برّ اعظمی چمپئن شپ میں بھارت کی اب تک کی سب سے بہترین کار کردگیوں میں سے ایک ہے۔
Site Admin | November 14, 2025 9:56 PM
تیراندازی میں بھارت نے ڈھاکہ میں ایشین چمپئن شپ میں سونے کے تین تمغے جیتے ہیں