تہران میں بھارتی سفارتخانہ سکیورٹی کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور بھارتی طلبہ کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے اُن سے رابطہ کررہا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کچھ معاملات میں سفارتخانے کی مدد سے طلبہ کو ایران کے اندر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ اِس سلسلے میں دیگر متبادل پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ سفارتخانہ ان کی سلامتی اور حفاظت کیلئے کمیونٹی لیڈروں کے رابطے میں ہے۔×
Site Admin | June 16, 2025 9:57 AM | MEA Iran
تہران میں بھارتی سفارتخانہ سکیورٹی کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور بھارتی طلبہ کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے اُن سے رابطہ کررہا ہے۔
