تہران میں، بھارتی طلبا کو سلامتی کی وجوہات سے شہر سے باہر منتقل کیا گیا ہے۔ ایران میں بھارتی سفارتخانے نے، اس کے لیے انتظامات کیے ہیں۔

تہران میں، بھارتی طلبا کو سلامتی کی وجوہات سے شہر سے باہر منتقل کیا گیا ہے۔ ایران میں بھارتی سفارتخانے نے، اس کے لیے انتظامات کیے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے دیگر لوگوں کو بھی یہ صلاح دی ہے کہ وہ شہر سے باہر آجائیں۔×