February 9, 2025 3:37 PM

printer

تھائی لینڈ میں جاری پارا آرچری کے ایشیا کپ میں آج بھارت کے تیراندازوں نے ری کرو اوپن اور کمپاؤنڈ اوپن زمرے کے مکسڈ ٹیم مقابلوں میں سونے کے مزید دو تمغے حاصل کئے۔

تھائی لینڈ میں جاری Para Archery  یعنی معذوری سے متاثرہ تیرانداز افراد کے ایشیا کپ میں آج بھارت کے تیراندازوں نے Recurve-Open اور کمپاؤنڈ اوپن زمرے کے مکسڈ ٹیم مقابلوں میں سونے کے مزید دو تمغے حاصل کئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت نے اب تک سونے کے چار اور چاندی کے دو تمغوں سمیت کُل چھ تمغے حاصل کرلئے ہیں۔

        کَل بھارت کے تیرانداز، سونے کے تین تمغوں کے لئے انفرادی فائنل مقابلوں میں حصہ لیں گے۔××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔