تکاریم کے ویسٹ بینک شہر میں چھاپے ماری کی ایک بڑی کارروائی کے دوران اسرائیل افواج نے بہت سے فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ علاقے میں فوج کی جانب سے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ چھاپے ماری کی یہ کارروائی اُس واقعہ کے بعد شروع کی گئی، جس میں اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بناکر کیے گئے ایک حملے میں اُن کی موت ہوگئی تھی۔ جواب میں اسرائیلی دستے نے گھروں، دکانوں اور ریستورانوں کو تباہ کردیا اور شہریوں کو حراست میں لے لیا۔
Site Admin | September 12, 2025 3:08 PM
تکاریم کے ویسٹ بینک شہر میں چھاپے ماری کی ایک بڑی کارروائی کے دوران اسرائیل افواج نے بہت سے فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے