توانائی کے مرکزی وزیر منوہر لال آج سکّم کی راجدھانی Gangtok میں شمال مشرقی خطّے سے متعلق توانائی کے وزیروں کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ شمال مشرقی ریاستوں کے توانائی کے سبھی وزراء اور حکام اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس کانفرنس میں خطّے کے توانائی سے متعلق شعبے کے متعدد پہلوؤں پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ اس کے بعد دن میں مرکزی وزیر، ریاست کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ کی موجودگی میں شہری اور توانائی شعبے میں جاری مجوزہ ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیں گے۔×
Site Admin | April 26, 2025 10:18 AM | Sikkim Power Conference
توانائی کے مرکزی وزیر منوہر لال آج سکّم کی راجدھانی Gangtok میں شمال مشرقی خطّے سے متعلق توانائی کے وزیروں کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
