تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن کو اپولوں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، کچھ دن پہلے اُن پر ہلکی غنودگی طاری ہوگئی تھی۔ اُن کا آج Angiogram کرایا گیا ہے۔ سینئر وزیر دُرائی مروگن نے چنئی میں میڈیا کے لوگوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جانچ کے بعد وزیراعلیٰ کی طبیعت ٹھیک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اُن کا علاج کررہے ڈاکٹر جناب اسٹالن کی چھٹی کے وقت کا فیصلہ کریں گے۔×
Site Admin | July 24, 2025 3:22 PM
تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن کو اپولوں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، کچھ دن پہلے اُن پر ہلکی غنودگی طاری ہوگئی تھی