تمل ناڈو میں Karur کے مقام پر اداکار اور سیاستداں Vijay کے ایک بڑے روڈ شو کے دوران بھگدڑ کے واقعے میں کم از کم 13 افراد کی موت ہوگئی۔ اداکار اور پارٹی Tamilaga Vetri Kazhagam کے بانی Vijay نے آج ایک روڈ شو کا نعرہ دیا تھا۔ یہ بڑی ریلی تین گھنٹے سے زیادہ دیر تک چلی اور ہر عمر کے لوگ مذکورہ اداکار کی ایک جھلک پانے کیلئے بڑی تعداد میں وہاں پہنچے تھے۔
Site Admin | September 27, 2025 9:41 PM
تمل ناڈو میں Karur کے مقام پر اداکار اور سیاستداں Vijay کے ایک بڑے روڈ شو کے دوران بھگدڑ کے واقعے میں کم از کم 13 افراد کی موت ہوگئی